ماڈرن ابو جہل: ابو جہل مر گ
Paperback
Publisher Price: $29.99
ISBN13: 9789699692277
Publisher: Aakh Publisher
Published: Nov 2 2025
Pages: 284
Weight: 2.03
Height: 0.77 Width: 8.27 Depth: 11.69
Language: Urdu
صدیوں پہلے ابو جہل مر گیا تھا... مگر ابو جہلیت آج بھی ہمارے معاشرے میں سانسیں لے رہی ہے۔
وہی تکبر، وہی ضد، وہی حق کے سامنے دیوار بن جانے کا رویہ - آج نئے ناموں، نئے چہروں اور نئے انداز میں ہمارے گھروں، گلیوں، دفتروں اور دلوں میں زندہ ہے۔
یہ ناول رخسانہ کی کہانی ہے - ایک باشعور، باادب، تعلیم یافتہ لڑکی جو اپنے علم، صبر اور حوصلے کے ساتھ زندگی کے ظاہری اور باطنی اندھیروں کا سامنا کرتی ہے۔
اور یہ کہانی امام انور کی بھی ہے - ایک سادہ مزاج، علم و عمل کا پیکر نوجوان جو مسجد کے منبر سے ماڈرن ابو جہلیت کے سامنے حق کی شمع روشن کرنے کی کوشش کرتا ہے... مگر سچ بولنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا۔
یہ صرف دو زندگیوں کی داستان نہیں۔
یہ ہر اُس شخص کی کہانی ہے جس نے حق کو پہچان لیا، مگر اسے چلتے رہنے کے لیے زمانے کے پتھروں کا سامنا کرنا پڑا۔
یہ ناول ہمارے اندر چھپے ان سوالوں کو بیدار کرتا ہے
- کیا ہم واقعی سچ کے دعوے دار ہیں یا صرف روایتوں کے غلام؟
- ہم دین کے پیروکار ہیں... یا دین کے نام پر چودھراہٹ قائم کرنے والے؟
- ہم دوسروں پر حکم چلانے والے ہیں... یا خود بدل جانے کا حوصلہ رکھتے ہیں؟
یہ کتاب دل کو چھوتی ہے، سوچ کو جھنجھوڑتی ہے اور روح کو جگاتی
1 different editions
Also available
Also from
عاخ
Also in
General Fiction
Elizabeth Spencer: Novels & Stories (Loa #344): The Voice at the Back Door / The Light in the Piazza / Knights and Dragons / Stories
Spencer, Elizabeth
Hardcover
Anniversaries, Volume 2: From a Year in the Life of Gesine Cresspahl, April 1968-August 1968
Johnson, Uwe
Paperback
Philip Roth: Novels 1973-1977 (Loa #165): The Great American Novel / My Life as a Man / The Professor of Desire
Roth, Philip
Hardcover
Selected Writings: Robert Musil: Young Torless, Three Women, the Perfecting of a Love, and Other Writings
Musil, Robert
Agee, Joel
Paperback
Before Gatsby: The First Twenty-Six Stories
Baughman, Judith
Fitzgerald, F. Scott
Bruccoli, Matthew J.
Paperback
